8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے مختلف جگہوں میں سید احمر
علی(ڈی ایم سی ڈسٹرکٹ کورنگی)،ارشاد آرائیں(یونین کونسل)،محمد وسیم (ڈپٹی
ڈائیریکٹر )، عبد الستار ڈیتھو(ڈی ایس پی) سے ملاقاتیں کی ا ور دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے
ہوئےمدنی مرکز فیضانِ مدینہ وزٹ کرنے کی  دعوت دی ۔ (رپورٹ:محمد قربان عطاری،نگران
مجلس رابطہ)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	