22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
ِ اسلامی کے مرکزی مجلس شوریٰ کے نگرانِ مولانا
محمد عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی نے اسلام آباد میں اراکینِ شوریٰ کے ہمراہ نذیر
احمد چوہان (چیئر مین وفاقی مذہبی امورکمیٹی) سے ملاقات
کی اوردعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔