8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ
اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت میانوالی میں ملک اسد خان مرحوم کے ایصالِ ثواب کے
لئے چہلم کا سلسلہ ہوا جس میں نگرانِ کابینہ ، مجلس رابطہ کے ذمّہ داران،
جامعۃالمدینہ کے طلبائے کرام اور مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔ ذمّہ
داران نے شخصیات سے ملاقات بھی کی۔شخصیات کے نام 
یہ ہے۔ملک عماد(سابق ایم پی اے )، ملک فواد، گل حمید خان روکھڑی(سابق
ایم این اے)، ملک فیروز جوئیہ(سابق ایم پی ایز)،
ڈاکٹر صلاح الدین، عبیداللہ شادی خیل(سابق ایم این اے)،شفیع
اللہخان(رنر اپ ایم پی اے)۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	