19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت منچن آباد بہاول نگرمیں فیاض سکھیرا(بزنس مین ) کے آفس میں مدنی حلقہ ہوا جس میں مبلغ دعوت ِ اسلامی
نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو
دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے نیکی کی دعوت دی اور مدنی مذاکرے میں شرکت
کرنے درخواست کی۔علا وہ ازیں جامع مسجد
حبیب گلبرگ کے اطراف میں علاقائی دورہ ہوا جس میں اہلِ علاقہ کو نیکی کی دعوت پیش
کی گئی۔
(رپورٹ:محمد قربان عطاری،نگران مجلس رابطہ)