22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے سندھ سیکریٹریٹ میں مختلف افسران اور اسٹاف سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ
اسلامی کاتعارف پیش کرتے ہوئے مدنی مذاکرے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی
دعوت دی اور ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں دیا۔
چند
شخصیات کے نام یہ ہے:روشن علی شیخ(سیکریٹری
لوکل گورنمنٹ ڈپارٹمنٹ)، آغا (ڈپٹی
ڈائریکٹر)، عابد
حسین (نائب
قاصدانڈسٹریز)، سومرو
(نائب قاصد لیبر ڈیپارٹمنٹ)