8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کی  مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے سماجی شخصیت سید
رکھیل شاہ بخاری سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے
والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ
کراچی کے وزٹ کی دعوت پیش کی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	