8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے17
ستمبر 2019ء کو حیدر آباد زون  میں وقار بٹ(ڈی ایس آر رینجرز) سے ان
کی رہائش گاہ میں ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی ۔ (رپورٹ، محمد قربان عطاری، نگرانِ مجلس رابطہ)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	