8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
                                دعوتِ اسلامی کی مجلس
رابطہ کے تحت15ستمبر 2019ءکو ذمّہ داران نے مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کی۔ذمّہ دار اسلامی بھائی نے شخصیات کو دعوتِ اسلامی کا
تعارف پیش کرتے ہوئےنیکی کی دعوت دی اور
ہفتہ وار اجتماع ، مدنی مذاکرے اورچوک درس میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔نیز ذمّہ
داران نے شخصیات کو ماہنامہ فیضانِ مدینہ ودیگر کتب و رسائل تحفے میں دیئے۔چند
شخصیات کے نام یہ ہے۔صدیق بلوچ(سابق ایم این اے )، میاں اشفاق وھوچہ(سابق
چیئرمین )، مرزا
رجب علی۔
                                
							 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	