8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت  ذمّہ داران نے  شفقت حسین شاہ جیلانی (سابق ایم این اے) کے انتقال پر ان کے صاحبزادے سے ملاقات کی اور اظہارِ  تعزیت  کرتے ہوئے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ
خوانی اور  دعا بھی کی ۔(رپورٹ، محمد قربان عطاری، نگرانِ مجلس رابطہ)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	