8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت  ذمّہ داران نے  کراچی میں شخصیات سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ
اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے
 دعوتِ اسلامی کی ہفتہ وار اجتماع میں شرکت
کی ترغیب دلائی اور عالمی مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ کے وزٹ کی دعوت بھی پیش کی۔ چند شخصیات کے نام یہ ہیں :*اسسٹنٹ کمشنر لانڈھی ظہور مری* جوڈیشل مجسٹریٹ لانڈھی محمد  حامد * سیکشن آفیسر امجد واہگو* سیکشن آفیسرمحمد مظہر ۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	