8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ڈسٹرکٹ کورنگی
کراچی  کے ذمّہ داران نے*سید نئیر رضا (چیئرمین بلدیہ عالیہ ڈسٹرکٹ کورنگی) * سید
احمر علی(وائس چیرمین ) * ڈائریکٹر
فنانس اور ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن سے ملاقات  کی اور انہیں عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ
کراچی کے وزٹ اور  مدنی مذاکرے میں شرکت کی
 دعوت پیش کی نیز  ماہنامہ فیضانِ مدینہ بھی  تحفے میں دئیے۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	