مجلسِ رابطہ کے مدنی کام
دعوتِ اسلامی کی مجلسِ رابطہ کےتحت ذمّہ داران نے
سیالکوٹ ضیاءکوٹ پاک صدیقی زون میں٭ڈی سی او سےاسی طرح گیلانی زون میں ٭نورعالم خان (ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر )٭طاہر خان (ایس ایس پی انویسٹی گیشن) ٭سلیم ریاض(ڈی پی او) اور پسرور میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے MS سے ملاقات کی۔ان تمام
شخصیات کو دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئےمدنی مرکز فیضانِ مدینہ آنے کی دعوت
پیش کی جوانہوں نے قبول کی نیز ذمّہ داران نے ان شخصیات کو امیراہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کے
رسائل اور ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں پیش کئے۔
اسی طرح مجلسِ رابطہ کےتحت ذمّہ داران نے مختلف
شخصیات سے ملاقات کی اور دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کیا اور دعوتِ اسلامی کے مدنی
ماحول سے وابستہ ہونے کی ترغیب دلائی۔چند شخصیات کے نام یہ ہیں: ٭ ضیاء خان
ڈھانڈلہ(سیاسی
وسماجی شخصیت) ٭حاجی محمد
اسلم خان ڈھانڈلہ(سیاسی وسماجی شخصیت) ٭مختیار احمد (ایم پی اے) ٭ نذیر خان بلوچ (ایم پی اے ) ٭ اویس علی( پی ایس ٹو سی پی او)
٭ محمد زمان(اسٹاف
آفیسر ٹو سی پی او) ٭محمد
ناصر( ایس آئی
) ٭ مختار احمد(ایس آئی) ٭محمد طارق ( ایس آئی) ٭ ندیم صفدر( اے ایس آئی) ٭محمد اسد( اے ایس آئی) ۔
شخصیات سے ملاقات
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ
کے تحت ذمّہ داران نے مختلف شخصیات سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے
اور سنّتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کی دعوت پیش کی۔چند شخصیات کے نام یہ ہیں: ٭معید
انور (چیئرمین ڈی ایم سی ایسٹ) ٭ادریس زیدی ( ڈائریکٹر لیگل
ڈی ایم سی ایسٹ) ٭ارسلان احمد (
بیرسٹر ہائی کورٹ ولیگل ایڈوائزر ڈی ایم سی ایسٹ) ٭لال ڈنو
منگی ( ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ٹو ایسٹ) ٭عامر فاروقی ( ڈی آئی جی
ایسٹ) ٭ ڈاکٹر امین یوسف زئی (ڈی آئی جی ویسٹ زون) ٭ عارف اسلم
راؤ (ایس ایس پی سینٹرل) ٭ڈی آئی جی فیاض احمد (کمانڈر
نٹ پولیس ٹرینگ کالج لاہور تعینات) ٭ ڈی آئی جی مرزا فرحان بیگ
(وی وی آئی پی سیکورٹی اسپیشل
برانچ تعینات) ٭ہمایوں بشیر تارڑ( آر پی او ساہیوال تعینات) ٭ شارق
کمال صدیقی( ڈی آئی جی ویلفیئر تعینات)
٭عمران احمد(
آر پی او ڈیرہ غازی خان تعینات) ٭ محمد عمر شیخ (ڈی آئی جی اسپیشل پروٹیکشن یونٹ تعینات) ٭ افضل احمد کوثر (آر پی
او سرگودھا تعینات) ٭ سید خرم علی( ڈی آئی جی ہیڈ کواٹر پنجاب تعینات) ٭زبیر دریشک( سی پی او
ملتان تعینات) ٭چوہدری عظیم ( بزنس تائیکون و سابق تحصیل ناظم) ٭ ڈاکٹر سلیم (چیف انجینئر)
٭چوہدری ساجد (ایم
پی اے ) ٭ ڈاکٹر محمد نواز مگسی (سیاسی و سماجی شخصیت)۔