دعوتِ اسلامی مجلس رابطہ کے تحت  شاہ پور میں ذمّہ داران نے شخصیات سے ملاقات کی اور دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت اور محرم الحرام 1441ھ کے قافلےمیں سفر کرنے کی دعوت دی۔شخصیات کے نام:چوہدری افتخار حسین گوندل(ایم پی اے)، خالد محمود بلوچ(ڈی ایس پی شاہ پور)، حسین عمران مہندی(ایس ایچ او سٹی شاہپور)، انسپکٹر مہر افضل لالی(ایس ایچ او صدر شاہپور)، سردار محمد اسلم میکن(اہم سیاسی شخصیت)، حاجی محمد فضل سیال(سیاسی و سماجی شخصیت)۔

اسی طرح مجلس رابطہ کےاسلامی بھائیوں نے ساہیوال میں ندیم الرحمٰن(کمشنر ساہوال)، خالد نذیر(ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ)سےملاقات کی اورمدرسۃ المدینہ بالغان میں شرت کرنے کا ذہن بنایا۔