دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے بلوچستان سردار زادہ میر حیر بیار خان ڈومکی(سیاسی وسماجی شخصیت) میر چاکر خان ڈومکی سے ملاقات کی اور حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد دعوتِ اسلامی عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی آنے کی دعوت دی۔

اسی طرح مجلس رابطہ کے ذمّہ داران پولیس افسران اور سیاسی و سماجی شخصیات کلریکل اسٹاف سے ملاقاتیں کیں اور دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے نیکی کی دعوت دی۔ شخصیات کے نام یہ ہے پرویز چانڈیو(ڈی آئی جی پولیس سبی ریجن کیپٹن ریٹائرڈ)، ضیاء اللہ(ایف سی کرنل)،محمود نوتیزی(ریجنل زونل کمانڈر)، عبد الرؤف بڑیچ(ایس ایس پی ڈیرہ بگٹی)، سبی علی آصف شاہ(ایس ایس پی)،شاہد سیلاچی(ڈی آئی جی)،پی اے ڈی آئی جی،ریڈر ڈی آئی جی اور ریجنل آفیسر سی ٹی ڈی فور۔