8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                 دعوتِ
اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ دارن نے31اگست2019ءبروز ہفتہ ڈویژن عارف والا
پاکپتن کابینہ میں اوبی وین کے ذریعے 4ستمبر2019ء کو ہونےوالے مدنی مذاکرےکے سلسلے میں مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں مدنی مذاکرے میں
شرکت کی دعوت دی ۔چند شخصیات کے نام یہ ہیں : ٭ احمد کمال مان ( ڈپٹی
کمشنر پاکپتن) ٭ عبادت نثار( ڈی پی او
پاکپتن) ٭ سعید احمد( ڈی
ایس پی صدر) ٭ غلام محمد ( ڈی ایس
پی عارف والا) ٭رائےخضرحیات کھرل(ایس ایچ او عارف والا) 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	