دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے مختلف  مقامات پر مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے کی ترغیب دلائی۔چند شخصیات کے نام یہ ہیں:٭ڈی ایس پی کورنگی فاتح محمد ٭ایس ایچ او کورنگی عنایت اللہ ٭حق نواز بنگش٭ایس ایچ او بابر حمید٭مظہر عباس ٭اظہر خان ٭شمس الدین شیخ ایڈشنل سیکریٹری ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ ٭عارب میمن سیکشن آفیسر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ ٭اشفاق احمد اسسٹنٹ ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ ٭ذوالفقار علی چانڈیو کلرک ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ ٭ذوالفقار علی بلوچ نائب قاصد ایجوکیشن٭الطاف عطاری نائب قاصد ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ ٭دانش عطاری امام جائے نماز تغلق ہاؤس سندھ سیکریٹریٹ٭ ایڈیشنل سیکرٹری BOR پنجاب ملک ندیم عباس بھنگو٭سابق ڈپٹی کمشنر خوشاب کیپٹنرارشد منظور بزدار٭سیاسی وسماجی شخصیت محمد عبداللہ سلیم٭ ایس ایچ او تھانہ میلہ علی نواز شاہ٭ایس ایس پی سبی علی آصف۔