18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نےکراچی میں مختلف سیاسی شخصیات مصطفیٰ کمال(سیاسی شخصیت)،انیس قائم خانی (سیاسی شخصیت)اور ساجد
جوکھیو(سیاسی شخصیت) سے ملاقات کی اور دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے مدنی مذاکرے میں شرکت اور قافلے
میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔ ۔