8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ
اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت لانڈھی کراچی میں ذمّہ داران نے
توصیف احمد (ایس پی لانڈھی )،منظور (ایس ایچ او
لانڈھی)ملک اختر (ڈی ایس پی ٹریفک لانڈھی ) سے
محر م الحرام کے سلسلے میں ملاقات کی اور مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔
اسی طرح مجلس رابطہ کے
تحت ذمّہ داران نےسندھ سیکریٹریٹ
میں میر اعجاز خان (جکہرانی ایڈوائزر
جیل خانہ جات)،سونِل شاہ(چیف منسٹر سندھ)اوراصغر(PS ٹو
سیکریٹری ایکسائز ڈپارٹمنٹ)سے ملاقات
کی۔دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے
ہوئے مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی دعوت
دی اور ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں دیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	