21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نےجسٹس (ر) نذیر احمد غازی سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ
اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے
ہوئے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کے وزٹ
کی دعوت پیش کی، ذمّہ داران نے انہیں ماہنامہ فیضانِ مدینہ بھی
تحفے میں دیا۔