8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کی  مجلس رابطہ کے تحت سرگودھا زون کے ذمّہ دارن نے بھلوال سٹی و اطراف میں مختلف
مقامات پر اہم سیاسی  و سماجی شخصیات سے
ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے
متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے مدنی مراکز حاضر ہونے کی دعوت پیش کی ۔چند شخصیات کے
نام یہ ہیں:*چوہدری سرفراز احمد دتوآنہ (سابق چیئرمین سالم)*چوہدری
امجد رءوف پڑھیار(سابق چیئرمین
رتوکالا)*چوہدری فلک شیر دھبیانہ(سابق چیئرمین ویرووال)*حاجی محمد اکرم(سابق وائس چیئرمین بلدیہ)۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	