8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران
نے 4 ستمبر 2019ء کو میئر راولپنڈی سردار نسیم اور سابق ایم پی اے راجہ حنیف ایڈوکیٹ
سے ملاقات کی اور انہیں حج کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی  کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جی 11 اسلام آباد کے
وزٹ کی دعوت پیش کی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	