18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی
کی مجلس رابطہ کے تحت اہم سیاسی شخصیت ملک
اسحق ٹوانہ مرحوم کے ختم پر ایصالِ ثواب اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں ٭بریگیڈیئر ملک اعظم
ٹوانہ٭بریگیڈیئر ملک نذر ٹوانہ٭ملک شیر احمد ٹوانہ (ڈی ایس پی CTD)٭ملک محمد ادریس
ٹوانہ(ریٹائرڈ ڈی ایس پی سپیشل برانچ)٭ ملک حامد وڈھل(سابق چیئرمین بلدیہ) سمیت دیگر افسران، تاجر اور اہم سیاسی
شخصیات نے شرکت کی۔نگران خوشاب کابینہ نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ
رہنے کی ترغیب دلائی۔