8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کی مجلس نشرو اشاعت کے تحت ذمّہ
داران نے ڈویژن اوتھل میں٭شبیر احمد مینگل
( ڈپٹی کمشنر لسبیلہ)٭فرحان
رونجھو (ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر)سے ان کے آفس میں ملاقات کی اور دعوتِ اسلامی کا
تعارف پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز  کے وزٹ کی دعوت اور 5 ستمبر 2019ء کے مدنی
مذاکرے کی دعوت پیش کی اور ماہنامہ فیضانِ مدینہ بھی تحفے میں دیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	