18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت کورنگی ایسٹ زون کراچی کے ذمّہ داران نے ایم این اے
آغا رفیع اللہ سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں
ہونے والے مدنی کا موں سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ
کراچی میں حاضر ہونے کی دعوت پیش کی۔