دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نےمختلف مقامات میں شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور شخصیات کو دعوتِ اسلامی اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئےدعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونےاور عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی کا وزٹ کرنے کی ترغیب دلائی۔ ذمّہ داران نے شخصیات کو مکتبۃ المدینہ شائع کردہ رسائل تحفے میں پیش کرتے ہوئے انہیں مدنی قافلے میں سفر کی ترغیب بھی دلائی۔چند شخصیات کے نام یہ ہیں: ٭ انسپکٹر مامون احمد بوبک(او تھانہ سٹی بھلوال)٭حاجی محمد اکرم(سابق وائس چیئرمین بلدیہ)٭چوہدری سرفراز دتوآنہ(سابق چیئرمین سالم)٭چوہدری امجد رؤوف پڑھیار(سابق چیئرمین رتوکالا)٭چوہدری شوکت حیات دھبیانہ(سابق ناظم ویرووال)٭رانا محمد سجاد(سیاسی شخصیت)۔