دعوتِ اسلامی کی مجلس  شعبہ تعلیم کے تحت ذمّہ داران نے کراچی میں ڈاکٹر مسرور احمد شیخ (ٹیکنیکل بورڈ کے چیئرمین ) سے ان کے آفس میں ملاقات کرتےہوئے دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کیا اور تعلیمی اداروں میں ہونے والے مدنی کاموں سے آگاہ کیانیز ذمّہ دار اسلامی بھائی نے شخصیت کو ہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتماع اور مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی دعوت پیش کی۔