کراچی
میں HEAC
Advisory Centreکے
زیر اہتمام کاروباری شخصیات، مالیاتی ماہرین اور علمائے کرام کے لیے ”
Lawful Means of Acquiring Ownership (ملکیت کے
حصول کے جائز اور شرعی ذرائع) “کے عنوان سے ایک
خصوصی علمی و تربیتی سیشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس پروگرام کا مقصد شرعی اصولوں
کی روشنی میں کاروباری معاملات اور ملکیت کے حقوق سے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے۔
پروگرام
کی نمایاں تفصیلات:
عنوان: ملکیت کے حصول کے جائز ذرائع (Lawful
Means of Acquiring Ownership)
مقررِ خصوصی: ماہر امورِ تجارت مفتی محمد علی اصغر
عطاری مُدَّ ظِلُّہُ العالی
تاریخ و دن: ہفتہ، 28 نومبر 2026ء
وقت: سہ پہر 3:00 بجے تا شام 5:00 بجے (پاکستانی
وقت کے مطابق)
طریقہ کار (Mode): آن
سائٹ (بالشمول) اور
آن لائن دونوں سہولیات دستیاب ہیں
رجسٹریشن فیس: 1,000 روپے
رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 23 نومبر 2026ء
مقام: IEC ہیڈ آفس متصل عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ
کراچی
کن
افراد کو اس سیشن میں شرکت کرنی چاہیے؟
منتظمین
کے مطابق یہ نشست درج ذیل شعبوں سے وابستہ افراد کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوگی:
کاروباری حضرات اور Entrepreneurs: جو اپنے کاروبار کو شریعت کے مطابق استوار کرنا
چاہتے ہیں۔
فنانس اور قانونی ماہرین: جو کارپوریٹ
اور مالیاتی معاملات دیکھتے ہیں۔
اسلامی بینکاری اور مالیات سے وابستہ افراد: جو
اپنے علم میں مزید پختگی لانا چاہتے ہیں۔
علمائے کرام اور شریعہ اسکالرز: جو جدید دور
کے مالیاتی اور ملکیتی مسائل کا شرعی حل تلاش کر رہے ہیں۔
خصوصی
سہولت اور رابطے کی معلومات:
سیشن
کے اختتام پر تمام شرکا کو Certificate OF Participationبھی پیش
کیا جائے گا۔ خواہشمند حضرات مقررہ تاریخ (23 نومبر) سے
قبل اپنی رجسٹریشن مکمل کر سکتے ہیں۔
آن
لائن رجسٹریشن فارم: https://forms.gle/97AUrxNkTqqzwk8F9
Call/WhatsApp:
03261116002
Email: info@heacadvisory.com
Dawateislami