دعوتِ اسلامی کی مجلسِ رابطہ کے تحت مدنی مرکز فیضانِ مدینہ ملتان میں ذمّہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن ذمّہ دارا،اراکینِ زون اور دیگر ذمّہ داران نے شرکت کی ۔ رکن شوریٰ حاجی محمد اسلم عطاری اور نگران مجلس رابطہ پاکستان نے ذمّہ داران کی مدنی تربیت کی اور اپنے شعبے میں مزید بہتری لانے کے حوالے سے مدنی پھول دئیے۔

اسی طرح مجلسِ رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے مختلف سیاسی و سماجی شخصیات سے ملاقاتیں کی اور دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگا ہی فراہم کی اور مدنی مراکز فیضانِ مدینہ آنے کی دعوت بھی پیش کی۔چند شخصیات کے نام یہ ہیں: ٭ ضیاء الدین ( اے ایس پی)٭ راجہ لیاقت ( اے ایس آئی)٭ محمدممتاز( اے ایس آئی)٭مرزا جہانگیر( اے ایس آئی)٭میونسپل کمیٹی اوکاڑہ٭سابق پارلیمانی سیکٹری وزیر داخلہ٭رائے کپٹن غلام مجتبیٰ کھرل٭ظہور مری(اسسٹنٹ کمشنر لانڈھی)٭بہروز خان (ایکس سی این ایم اینڈ ای)٭سید پرویز علی شاہ(ڈائریکٹر پروٹوکول ڈی جی پروٹوکول)٭محمد اقبال(پی ایس ٹو ڈی جی پروٹوکول)٭محمد رفیق(کمپیوٹر آپریٹر ڈی جی پروٹوکول)٭محمد ابراہیم(نائب قاصد ڈی جی پروٹوکول)٭نوید احمد سومرو(پی ایس ٹو ہوم سیکریٹری) ٭خلیل احمد سومرو (سپریڈنٹ ہوم)٭غلام حسین عباسی (سیکشن آفیسر پریزن اسٹیبلش) ۔