8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                مجلسِ رابطہ کے تحت مدنی مشورہ
								6 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کی مجلسِ رابطہ کےتحت14 جولائی 2019ء
کومدنی مرکز فیضانِ مدینہ  حیدر آباد میں  ذمّہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مدنی ریجن کے ریجن ذمّہ داراور اراکینِ زون
سمیت دیگر ذمّہ داران نے شرکت کی۔نگرانِ مجلسِ رابطہ پاکستان نے ذمّہ داران سے
کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی مدنی تربیت کی اوراپنے شعبے کو مضبوط بنانے کے
حوالے سے مدنی پھول دئیے۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	