اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام12 اپریل2020ء کویوکے، کے شہراسٹوک میں بذریعہ اسکائپ مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں32
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مبلغہ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی
انعامات کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے روزانہ غوروفکر کرنے اور اپنے اعمال
کا محاسبہ کرنے کی ترغیب دلائی۔
یوکے، کے شہرسينٹرل برمنگھم میں بذریعہ اسکائپ مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد
مسلمانوں کو گناہوں
سے بچانے، نیک بنا نے، خوف خداو عشقِ مصطفٰے صلی اللہ علیہ وسلم کی لازوال دولت دلانے کے عظیم جذبے کے تحت شیخ طریقت
امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے عطا کردہ
63مدنی انعامات کو اپنی زندگی میں عملی طور پر نافذ کرنے کے لئے اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام12 اپریل2020ء کو یوکے، کے شہرسينٹرل برمنگھم میں بذریعہ اسکائپ مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں12
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مبلغہ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی
انعامات سے متعلق تفصیلاً بریف کرتےہوئے آسانی کے ساتھ مدنی انعامات پر عمل کرنے
کی طریقے بیان کئے نیز عاملاتِ مدنی
انعامات بننے کا ذہن دیا۔
مدنی ریجن کے ممالک کی بڑی سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس
دعوتِ اسلامی کے زیر
اہتمام12اپریل2020ء کو مدنی ریجن کے ممالک کی بڑی سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں مدنی ریجن نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ٹیلی تھون سے متعلق نکات سمجھائے نیزاس میں کامیابی ہونے کے لئے آج سے ہی
اپنی ماتحت ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ اجلاس
کرکے منسلک اور شخصیات سے جلد رابطے کرنے اور شعبہ جات کا تعارف کر واکر عشر کے لئے یونٹ جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔
ٹیکساس امریکہ میں بذریعہ اسکائپ ون ڈے سیشن بنام موجودہ حالات اور
اگلاراستہ کورس کا انعقاد
اسلامی
بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام11اپریل2020ء کو امریکہ کے
شہرٹیکساس میں بذریعہ اسکائپ ون ڈے سیشن بنام’’موجودہ حالات اور اگلاراستہ کورس‘‘
کاانعقاد کیا گیا جس میں 46 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوتِ اسلامی نے سنتوں
بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کی مختلف امور پر تربیت کی نیز
انہیں صراطُ الجنان پڑھنے،علمِ دین حاصل کرنے اور فکر مدینہ کرنے کی ترغیب دلائی۔
رحمت نگراوربنسوادا میں کانفرنس کال اور اسکائپ کے ذریعے مدنی انعامات
اجتماعات کا انعقاد
مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے، نیک بنانے، خوف خداو عشق مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم کی
لازوال دولت دلانے کے عظیم جذبے کے تحت شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کے عطا کردہ اسلامی
بہنوں کے 63 مدنی انعامات کو اپنی زندگی میں عملی طور پر نافذ کرنے کے لئےاسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 12اپریل2020ء کو ہند کے شہر رحمت نگراوربنسوادا میں کانفرنس کال اور
اسکائپ کے ذریعےمدنی انعامات اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں تقریباً26 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئےاور اجتماعات میں
شریک اسلامی بہنوں کو آسانی کے ساتھ مدنی انعامات پر عمل کرنے،مدنی ماحول سے
وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا۔
ہجویری ریجن کی نگران اسلامی بہن کا
سری لنکا کی ڈویژن نگران اسلامی بہن کے ہمراہ اجلاس
گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام ہجویری ریجن
کی نگران اسلامی بہن کا سری لنکا کی ڈویژن
نگران اسلامی بہن کے ہمراہ اجلاس ہوا جس
میں ہجویری ریجن کی نگران اسلامی بہن نے
ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور موجودہ حالات کو مدِّ نظر رکھتے
ہوئے مدنی کام کرنے کا کیا انداز اختیار کیا
جائے ؟اس سے متعلق اہم امور پر تبادلہ
خیال کیا گیا۔
پاٹن، باپا نگر اورجودھپور میں اسکائپ
اور کانفرنس کال کے ذریعےجنت کا
راستہ کورس کا انعقاد
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر
اہتمام9 اور11 اپریل2020ء کو ہند کے شہر
پاٹن، باپا نگر اورجودھپور میں اسکائپ اور کانفرنس کال کے ذریعے’’جنت
کا راستہ کورس‘‘ کا انعقاد کیا گیا جن میں تقریباً71 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی انعامات کی کابینہ اور ڈویژن سطح ذمہ دار اسلامی بہنوں نے سنتوں بھرے بیانات کئے
اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات سے متعلق آگاہی فراہم کرتےہوئے
روزانہ فکر مدینہ کرنے اور اپنے اعمال کا محاسبہ کرنے کا ذہن دیا نیز دعوتِ اسلامی
کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔
شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کے عطا کردہ اسلامی
بہنوں کے 63 مدنی انعامات کو اپنی زندگی میں عملی طور پر نافذ کرنے کے لئےاسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں سینٹرل برمنگھم میں بذریعہ
انٹرنیٹ مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد
کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔ مبلغہ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیااور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کونیکیوں بھری زندگی گزارنے کے لئے روزانہ اپنے اعمال کا محاسبہ کرنے
اور مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔
مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے، نیک بنانے، خوف خداو عشق مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم کی
لازوال دولت دلانے کے عظیم جذبے کے تحت شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے عطا
کردہ اسلامی بہنوں کے 63 مدنی انعامات کو اپنی زندگی میں عملی طور پر نافذ کرنے کے
لئےاسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 11اپریل2020ء کو یوکے کے شہر ڈربی
میں بذریعہ انٹرنیٹ مدنی انعامات اجتماع
کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش37اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوتِ اسلامی
نے سنتوں بھرا بیان کیااور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کے
بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے روزانہ غوروفکر کرنے اور اپنے اعمال کا محاسبہ
کرنے کی ترغیب دلائی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 10اپریل2020ء کو یوکے، کےشہرپٹرزبرو(Peterborough) میں بذریعہ
انٹرنیٹ مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد
کیا گیا جس میں کم و بیش17اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوتِ اسلامی نے سنتوں
بھرا بیان کیااور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات سے متعلق
تفصیلاً بریف کرتےہوئے آسانی کے ساتھ مدنی انعامات پر عمل کرنے کی طریقے بیان کئے نیز عاملاتِ مدنی انعامات بننے کا ذہن
دیا۔
لندن ریجن کے شہر لوٹن میں بذریعہ انٹرنیٹ
مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد
لاک ڈاؤن کی تعطیلات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام10اپریل2020ء کو لندن ریجن کے شہر
لوٹن میں بذریعہ انٹرنیٹ مدنی انعامات
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 30اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں
شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات
سمجھائے گے کہ کس طرح اپنے روزمرہ کے اوقات کو مدنی انعامات کے مطابق گزارا جائے اورظاہر
و باطن یکساں رکھنے کے حوالے سے نکات بیان کئے۔
سرنکوٹ، پاکبڑا، چندوسی اور کیمری میں
کانفرنس کال کے ذریعے مدنی انعامات اجتماعات کا انعقاد
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام11اپریل2020ء کو ہندکے شہرسرنکوٹ،
پاکبڑا، چندوسی اور کیمری میں کانفرنس کال
کے ذریعے مدنی انعامات اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں تقریبا 75 اسلامی بہنوں
نے شرکت کی سعادت حاصل کی۔ مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور
اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات سےمتعلق تفصیلاً بریف
کرتےہوئے روازنہ اپنے اعمال کا محاسبہ
کرنے اور مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔
Dawateislami