دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام4 مئی 2020ء کواراکین عالمی مجلس مشاورت  اور مجلس بیرون ملک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے مدرسۃ المدینہ بالغات کے تحت ہونے والے کورسز بذریعہ انٹر نیٹ کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور جن ملکوں میں ابھی کورسز نہیں ہورہے وہاں بھی شروع کروانے کی طرف توجہ دلائی نیز سالانہ ڈونیشن کے لئے کوششوں کو تیز کرنے اور منسلک اسلامی بہنوں سے رابطے کرنے کا ذہن دیا۔