دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام3مئی 2020ءبروز اتوار چنّائی زون کی تمام کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس ممبئی ریجن نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کا ذہن دیا نیز ای رسید کواستعمال کرنے ، جلد از جلد اپنی آئی ڈی بنانے، زیادہ سے زیادہ مدنی عطیات دینے اور مخیر و شخصیات سے رابطہ کر کے زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کرنے کا ذہن دیا۔