دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام28اپریل2020ء کو ڈھاکہ مکی کی زون نگران، محمد پور اور  عبیدی کابینہ کی نگران اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں بنگلہ دیش ریجن نگران اسلامی بہن نےاجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور لاک ڈاؤن میں مدنی کاموں کو مضبوط کرنے ، ہفتہ وار رسالے کی تعداد بڑھانےاورنئےمقامات پر مدنی کام شروع کرنے نیز معلمات و مبلغات تیار کرنے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس تجہیز و تکفین   کے زیر اہتمام28 اپریل2020ء کوچٹاگانگ نارتھ زون کی تجہیز و تکفین زون ذمہ دار اسلامی بہن کا کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ اجلاس ہوا جس میں تجہیز و تکفین زون ذمہ دار اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے تربیت کی اور آٹھ مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے اور سالانہ ڈونیشن کے لئے زیادہ سے زیادہ کوششیں کرنے کی ترغیب دلائی۔

شیخ طریقت، امیر اہل ِسنت  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا ہے۔

اسی سلسلے میں ماہ رمضان المبارک 1441ھ کی پہلی پیر شریف بمطابق 27 اپریل2020ء کو لندن، مانچسٹر، برمنگھم اسکاٹ لینڈ اور بریڈ فورڈ میں یومِ قفل مدینہ منایا گیا جن میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ 518اسلامی بہنوں نے رسالہ”خاموش شہزادہ“ کا مطالعہ کیا اور298 اسلامی بہنوں نے 25 گھنٹے کےقفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں یورپین یونین ریجن کے ملک ہالینڈ کی ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس  ہوا جس میں ذیلی تا کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ یورپین یونین ریجن نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور زیادہ سے زیادہ مدنی عطیات کے لئے منسلک اسلامی بہنوں سے رابطے کرنے اور اس کام کے لئے کوششوں کو تیز کرنے کا ذہن دیا۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام30اپریل2020ء بروز جمعرات مدنی ریجن نگران اسلامی بہن کااردن (جورڈن) کی نگران اسلامی بہن کےہمراہ اجلاس ہوا جس میں مدنی ریجن نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورسالانہ ڈونیشن کےلئے منسلک اسلامی بہنوں سے رابطے کرنے نیز زیادہ سے زیادہ اسلامی بہنوں کو ون ڈے سیشن کروانے کے اہداف دئیے۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام30اپریل2020ء بروز جمعرات مدنی ریجن نگران اسلامی بہن کا  کویت کی ڈویژن سالمیان کی نگران اسلامی بہن کےہمراہ اجلاس ہوا جس میں مدنی ریجن نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئےنیز سالانہ ڈونیشن کے لئے کوششیں تیز کرنے اورون ڈے سیشن شروع کرنے کی ترغیب دلائی۔

شیخ طریقت، امیر اہل ِسنت  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا ہے۔

اسی سلسلے میں ماہ رمضان المبارک 1441ھ کی پہلی پیر شریف بمطابق 27 اپریل2020ء کوامریکہ اور کینیڈا میں یومِ قفل مدینہ منایا گیا جن میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ 90اسلامی بہنوں نے رسالہ”خاموش شہزادہ“ کا مطالعہ کیا اور56اسلامی بہنوں نے 25 گھنٹے کےقفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔

شیخ طریقت، امیر اہل ِسنت  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا ہے۔

اسی سلسلے میں ماہ رمضان المبارک 1441ھ کی پہلی پیر شریف بمطابق 27 اپریل2020ء کو کویت کے شہر فروانیہ میں یومِ قفل مدینہ منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ 4اسلامی بہنوں نے رسالہ”خاموش شہزادہ“ کا مطالعہ کیا اورایک اسلامی بہن نے 25 گھنٹے کےقفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔

شیخ طریقت، امیر اہل ِسنت  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا ہے۔

اسی سلسلے میں ماہ رمضان المبارک 1441ھ کی پہلی پیر شریف بمطابق 27 اپریل2020ء کو ڈنمارک کے مختلف شہروں میں یومِ قفل مدینہ منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ اسلامی بہنوں نے رسالہ”خاموش شہزادہ“ کا مطالعہ کیا اور7اسلامی بہنوں نے 25 گھنٹے کےقفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام29 اپریل2020ء  بروز بدھ انڈونیشیا کی ملک ذمہ دار اسلامی بہن کےدرمیان بذریعہ انٹرنیٹ اجلاس ہوا جس مدنی انعامات پر مقرر رکن عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے تربیت کی اور آخرت کی تیاری کا ذہن دیتے ہوئے مدنی انعامات کے مطابق شب وروز گزارنے کی ترغیب دلائی نیز مدنی انعامات کے عمل کے آ سان طریقے، مدنی انعامات پر عمل کرنے کے فوائد اور تنظیمی رعایتیں بھی بیان کی جبکہ مدنی انعامات کے آئندہ کے اہداف بھی دیئے۔

شیخ طریقت، امیر اہل ِسنت  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا ہے۔

اسی سلسلے میں ماہ رمضان المبارک 1441ھ کی پہلی پیر شریف بمطابق 27 اپریل2020ء کواسپین کے مختلف شہروں میں یومِ قفل مدینہ منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ 213اسلامی بہنوں نے رسالہ”خاموش شہزادہ“ کا مطالعہ کیا اور107اسلامی بہنوں نے 25 گھنٹے کےقفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔

شیخ طریقت، امیر اہل ِسنت  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا ہے۔

اسی سلسلے میں ماہ رمضان المبارک 1441ھ کی پہلی پیر شریف بمطابق 27 اپریل2020ء کوفرانس کے مختلف شہروں میں یومِ قفل مدینہ منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ 22اسلامی بہنوں نے رسالہ”خاموش شہزادہ“ کا مطالعہ کیا اور20اسلامی بہنوں نے 25 گھنٹے کےقفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔