23 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام2مئی2020ء کو بیلجیم میں
بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً40 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کابینہ نگران اسلامی بہن نے
"سیرت بی بی خدیجہ الکبری" کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو اپنی زکوۃ اور
صدقات دعوت اسلامی کو دینے اور دین کے کاموں اور فلاحی کاموں میں دعوت اسلامی کا
ساتھ دینے کی ترغیب دلائی۔