23 جمادی الاخر, 1446 ہجری
ڈنمارک کے علاقے کوپن ہیگن میں بذریعہ
اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
Mon, 4 May , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 2 مئی2020ء کو ڈنمارک
کے علاقے کوپن ہیگن میں بذریعہ اسکائپ اسلامی بہنوں کا ہفتہ وار سنتوں بھرااجتماع
ہوا جس میں تقریبًا30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کابینہ نگران اسلامی بہن نے ”قبر
میں کام آنے والے اعمال“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو آخرت کے سفر کی تیاری اور گناہوں سے بچنے کا ذہن دیانیز ماہ رمضان کی قدر کرتے ہوے اس کو
خوب خوب نیکیوں میں گزانے کی ترغیب دلائی۔