21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ
دنوں دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام مدنی ریجن
کابینہ فیضان قطب مدینہ میں ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ ڈویژن سطح شعبہ مدنی انعامات ذمہ داراسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ کابینہ نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت
کی اوردو نئی تقررياں کیں نیزاسلامی بہنوں کو تنظیمی طریقہ کار کے مطابق مدنی
انعامات کی شعبے کو ترقی دینے اور بہتر انداز میں کارکردگی دینے کے حوالے سے نکات
دئیے۔