دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام3مئی 2020ءبروز اتوارکوٹا زون بھیلواڑا کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں ڈویژن و ذیلی نگران  اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ زون نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور منسلک اسلامی بہنوں سے رابطہ کرکے دعوت اسلامی کے لئے مدنی عطیات کس طرح جمع کئے جائیں اس کا طریقہ بھی بتایا ۔