دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ہجویری ریجن کی نگران اسلامی بہن کا ملک سطح کارکردگی ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ ماہانہ اجلاس ہوا جس میں ہجویری ریجن کی نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے تربیت کی اور مختلف شعبہ جات کے متعلق تبادلہ خیال کرتےہوئے آٹھ مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کا ذہن دیا۔