21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ہجویری ریجن کی نگران اسلامی بہن
کا جزیرہ قشم کی کابینہ ذمہ دار اسلامی
بہن کے ہمراہ ماہانہ اجلاس
Tue, 5 May , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام2 مئی2020ء بروز ہفتہ
ہجویری ریجن کی نگران اسلامی بہن کا جزیرہ قشم کی کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ
ماہانہ اجلاس ہوا جس میں ہجویری ریجن کی نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے تربیت کی اور مدنی
کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے نکات فراہم کئے نیز سالانہ
ڈونیشن کے لئے کوششوں کو تیز کرتےہوئے شخصیات سے رابطے کرنے کا ذہن دیا۔