23 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یورپ کے ممالک کی نگران اسلامی بہنو ں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں یورپین یونین ریجن کی نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی سالانہ
کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ان کو اس سال کے اہداف دئیے نیز موجودہ حالات کو پیش نظر رکھتے ہوئے مدنی کاموں کو
مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کا ذہن
دیا۔