23 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 2 مئی2020ء کو یوکے کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں تمام یوکے ریجن
نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ
لیا گیا اور تربیت کی گئی نیز ڈونيشن کے حوالے سے شخصیات سے رابطے کا ذہن دیا گیا ،آٹھ مدنی کاموں کی
کارکردگی فارم سمجھايا گيا،کارکردگی وقت پر جمع کروانے اور درست انداز ميں کارکردگی
فارمزپُر کرنے کا ذہن ديا گيا۔