دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام3مئی 2020ءبروز اتواراجمیر زون  کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ ماہانہ اجلاس ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن سمیت زون شعبہ مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔زون نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور زیادہ سے زیادہ مدنی عطیات جمع کرنے کاذہن دیا نیز مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے نکات فراہم کئے۔