21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام4مئی2020ء کو اراکین
عالمی مجلس مشاورت اور مجلس بیرون ملک کی
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں عالمی مجلس کی نگران
اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی
بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور نگران مقرر کرتے وقت یا
کسی شعبے پر ذمہ دار بناتے وقت کن کن معاملات کو پیش نظر رکھنا چاہیے اس حوالے سے نکات فراہم کئے نیزلاک ڈاون کے
دنوں میں کون کون سے موضوعات پر بذریعہ
اسکائپ /فون کالز پر ہونے والے اجتماعات میں بیان ہونا چاہیے اس پر کلام ہوا ۔