دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام4مئی 2020ءبروز پیر اندور اور جبلپور زون  کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں کابینہ تا ریجن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ہند کی ملک نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ڈونیشن کے لئے بھرپور کوشش کی ترغیب دلاتے ہوئے سالانہ اہداف مکمل کرنے کا ذہن دیا نیز حقوق العباد کا خیال رکھتے ہوئے مدنی کام کرنے کی ترغیب دلائی۔