دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام3مئی 2020ءبروز اتواراجمیرزون چورو کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ ماہانہ اجلاس ہوا جس میں شعبہ ذمّہ دراسلامی بہنوں سمیت ڈویژن  تا ذیلی مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ زون نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور موجودہ حالات کو پیش نظر رکھتے ہوئے آٹھ مدنی کاموں کو بڑھانے اورزیادہ سے زیادہ ڈونیشز کےلئے منسلک اسلامی بہنوں سے رابطے کرنے کا ذہن دیا۔