دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام3مئی 2020ءبروز اتوار سوراشٹرا زون میں موربی کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کو بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں کابینہ تا ڈویژن ذمّہ داراسلامی بہنوں سمیت دیگر شعبہ ذمّہ دراسلامی بہنوں  نے شرکت کی۔ زون نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے نکات فراہم کئے نیز مدنی عطیات کے لئے کوششوں کو تیز کرنے اور شخصیات خواتین سے رابطے کرنے کا ذہن دیا۔