دعوت اسلامی کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوت اسلامی کے تحت شب و روز مدنی کاموں کی کوشش جاری و ساری ہے ۔ اسی سلسلے میں 3 مئی2020ء کو  ایران میں کابینہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں ملک كار كردگی ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اورمزید بہتر بنانے کا ذہن دیا۔