21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام3مئی 2020ءبروز اتوارحبلی
زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں کابینہ تا ڈویژن
ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ممبئی ریجن
نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے
ان کی تربیت کی اور ذمہ داراسلامی بہنوں کو ذیلی سطح تک کی ذمہ دار اسلامی بہن سے رابطہ کرنے اور مخیر و
شخصیات سے رابطہ کر کے زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کرنے کا ذہن دیا۔