دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ساؤتھ افریقہ کی ریجن نگران اسلامی بہن نے شخصیات اسلامی بہنوں سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے بارے میں  آگاہی فراہم کرتےہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور اپنی زکوۃ اور ڈونیشن دعوت اسلامی کو عطیہ کرنےکا ذہن دیا۔