حیات آباد خیبر پختونخواہ، پشاور میں سینئر تجزیہ کار بی بی سی پشتو کے رحیم اللہ یوسفزئی سے ملاقات
.jpeg)
میڈیا ڈیپارٹمنٹ
آف دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 02 اپریل 2021 ء بروز جمعہ حیات آباد خیبر پختونخواہ،
پشاور میں سینئر صحافی و کالم نگار، ایڈیٹر ڈیلی نیوز سینئر تجزیہ کار بی بی سی
پشتو کے رحیم اللہ یوسفزئی سے ملاقات کی۔ دعوت اسلامی کے شعبہ جات اور FGRF
کا مکمل تعارف پیش کیا اور مکتبۃ المدینہ
کی شائع کردہ کتب تحفے میں دیں۔(رپورٹ: اسرار حسین عطاری ، کارکردگی ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ)
.jpeg)
سندھ نواب شاہ زون کے پریس کلب اور دیگر نجی چینلز کے دفاتر میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ
.jpeg)
میڈیا ڈیپارٹمنٹ
آف دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 02 اپریل 2021 ء بروز جمعہ سندھ نواب شاہ زون کے پریس
کلب اور دیگر نجی چینلز کے دفاتر میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں میڈیا سے
وابستہ افراد نے شرکت کی۔
رکن نواب
شاہ زون محمد زوار عطاری نے دیگر ذمہ
داران کے ہمراہ مختلف صحافیوں اور نجی چینلز کے نمائندگان سے ملاقات کی۔ نیکی کی دعوت دیتے ہوئے انہیں دعوت اسلامی کےمختلف
شعبہ جات کا تعارف کروایا اور دعوتِ
اسلامی کی دینی و سماجی سرگرمیوں سے آگاہ
کیا آخر میں مکتبۃ المدینہ کی شائع کردہ
کتب تحفے میں بھی دیں۔(رپورٹ: اسرار
حسین عطاری، کارکردگی ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ)
.jpeg)
میڈیا ڈیپارٹمنٹ
آف دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 02 اپریل 2021 ء بروز جمعہ نوشہرہ خیبر پختونخواہ کے
پریس کلب میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا
جس میں میڈیا سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔
رکن مجلس
لاہور ریجن عثمان عطاری اور دیگر ذمہ داران نے شہنشاہ جنرل سیکرٹری پریس کلب، واجد
علی جوائنٹ سیکرٹری، بخت بسیار ممبر گورننگ باڈی، حاجی ظہور بائب صدر، محمد اسد
ممبر پریس کلب، سینئر صحافی فہیم الرحمن اور دیگر صحافیوں سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی
کاموں میں عملی طور پر شریک ہونے کی دعوت
دی۔
.jpeg)
میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی کے زیر اہتمام
01 اپریل 2021ء بروز جمعرات خیبر پختونخواہ، کاٹلنگ پریس کلب میں صحافیوں میں نیکی
کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں میڈیا سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔
.jpeg)
.jpeg)
میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی کے زیر اہتمام
01 اپریل 2021ء بروز جمعرات خیبر پختونخواہ ، تخت بھائی پریس کلب میں نیکی کی دعوت
کا سلسلہ ہوا جس میں میڈیا سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔
مردان پریس کلب میں نیکی کی دعوت اور پبلک لائبریری مردان میں ذمہ داران کا وزٹ
.jpeg)
میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی کے زیر
اہتمام 01 اپریل 2021ء بروز جمعرات خیبر
پختونخواہ ، مردان پریس کلب میں نیکی کی دعوت اور پبلک لائبریری مردان میں ذمہ
داران کا وزٹ کا سلسلہ ہوا ۔
رکن مجلس لاہور ریجن ذمہ دار عثمان عطاری اور دیگر
ذمہ داران نے صدر مردان پریس کلب لطف اللہ، جنرل سیکرٹری مردان پریس کلب بخت زادہ اور دیگر صحافیوں سے ملاقات کی اور ان میں نیکی دعوت دی۔ مزید اس موقع پر صحافیوں کو فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن کا وزٹ کرنے کی
دعوت بھی دی جس پر مردان پریس کلب کے صحافیوں
نے جلد وزٹ کرنے کی نیت کا اظہار کیا۔
.jpeg)
میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی کے زیر اہتمام
30 مارچ ء 2021 بروز منگل سندھ، میڈیا ڈیپارٹمنٹ
کے ذمہ داران کا ٹنڈوآدم پریس کلب کاوزٹ کیا جس میں پریس کلب صدر، نائب صدر سمیت دیگر
ممبران سے ملاقات کی۔
دعوت
اسلامی کے مختلف شعبہ جات سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے فیضان مدینہ ٹنڈو آدم میں ہفتہ
وار اجتماع میں شرکت کی دعوت دی۔ عالمی
مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی کا عہدیداران کے ہمراہ وزٹ کرنے کی دعوت دی اور آخر میں صحافیوں کو مکتبۃ المدینہ کی تصانیف
تحفے میں پیش کیں۔(رپورٹ: اسرار حسین
عطاری ، کارکردگی ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ)
.jpeg)
میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 29
مارچ 2021 ء بروز پیر کوئٹہ زون، اوتھل
میں واقع ارمابیل پریس کلب میں صحافی
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں میڈیا سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔
.jpeg)
کراچی ریجن
سانگھڑ میں میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 29 مارچ 2021 ء بروز پیر سانگھڑ پریس کلب میں نیکی کی
دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں میڈیا سے وابستہ
افراد نے شرکت کی۔
.jpeg)
میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 29
مارچ 2021 ء بروز پیر حیدر آباد، ٹنڈو محمد خان پریس کلب میں نیکی کی دعوت کا
سلسلہ ہوا جس میں پریس کلب کے صدر مظفر صاحب ، دیگر صحافیوں اور میڈیا سے وابستہ
افراد نے شرکت کی۔